روہت اور ایشانت کے لئے ٹیسٹ کھیلنا مشکل ہوسکتا ہے: شاستری

0
82

سڈنی، 22نومبر (یو این آئی) ہندستانی ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کہاکہ بلے باز روہت شرما اور تیز گیند باز ایشانت شرما کو اگر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم جگہ بنانی ہے تو انہیں ہفتہ کے اندر ہندستان سے آسٹریلیا روانہ ہونا ہوگا۔

روہت اور ایشانت دونوں اس وقت بنگلورو میں واقع اکادمی مرکز میں اپنا ری ہیب مکمل کررہے ہیں۔
حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے آئی پی ایل کے دوران روہت کو ہیمسٹرنگ کی چوٹ آئی تھی جبکہ ایشانت کی پسلیوں میں کھینچاو کا مسئلہ تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا