پینس سپریم کورٹ کی امیدوار ایمی بیرٹ کے لئے ووٹنگ نہیں کر پائیں گے

0
0

واشنگٹن،27اکتوبر(یواین آئی) امریکہ کے نائب صدر مائک پینس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سپریم کورٹ کی امیدوار ایمی کونی بیرٹ کےلئے ووٹنگ نہیں کر پائیں گے۔مسٹر پینس کے اتحادی نےمنگل کو یہ اطلاع دی۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مسٹر پینس ظاہری طورپر منوسوٹا انتخابات کی تشہیر کریں گے۔
ڈیموکریٹک ووٹنگ میں تاخیر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس کےلئے وہ بحث میں تقریر پر تقریر کررہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر افسر جسٹس کلیرینس تھامس نے کہا کہ لیکن تارخیر کی حکمت عملی کے باوجود یقینی طورپر جج بیرٹ کےلئے پیر کی شام ایک ووٹ کی تصدیق ہوجائےگی۔ اس کے بعد وہ وائٹ ہاؤس میں حلف لیں گی۔
ڈیموکریٹک نے جج بیرٹ کی تقرری کے عمل کو ’دکھاوا ‘ قراردیا۔
جج بیرٹ کی تاعمر تقرری سے آنے والی دہائیوں کےلئے نو رکنی عدالت میں نظریاتی طور پر قدامت پسند اکثریت مضبوط ہوگی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا