پاکستان میں پیشاور کے مدرسے میں دھماکہ،19 بچے زخمی

0
0

پیشاور،27 اکتوبر(یواین آئی) پاکستان کے پیشاور میں منگل کو ایک مدرسے میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں 19 بچوں کے زخمی ہونے کی رپورٹ ہے۔
جیو نیوز نے بچاؤ کام میں لگے ذرائع کے حوالےسے کہا ہے کہ دھماکہ ڈیر کالونی میں ہوا ہے۔زخمی بچوں کو لیدی ریڈنگ اسپتال میں اور دیگر طبی سہولیات مراکز میں داخل کرایا گیا ہے۔
کئی زخمی بچوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا