کشمیر میں پھر بارش، شاہراہ بند ہونے کے بعد بحال کر دی گئی

0
0

سری نگر، 31 اگست (یو این آئی) وادی کشمیر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے دوپہر تک جاری رہی۔

محکمہ موسمیات نے وادی میں دو اور تین ستمبر کو ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی پیش گوئی کی ہے تاہم محکمہ نے کوئی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔

محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا: ‘یکم ستمبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا تاہم دو اور تین ستمبر کو ہلکی سے درمیانیہ درجے کی بارش ہوسکتی ہے’۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا