دفعہ 370 کی منسوخی کا پہلا برس مکمل ہونے پر کشمیری خاتون نے لال چوک پر بندشوں کے درمیان لہرایا قومی پرچم

0
0

جنوبی کشمیر۔ جنوبی کشمیر کا دل کہلائے جانے والے تاریخی لال چوک پر بدھ کی صبح ایک کشمیری خاتون ترنگا تھامے اچانک نمودار ہوئیں اور لال چوک کے بیچوں بیچ ترنگے کو لہرایا اور سلامی بھی دی۔ یہ کشمیری خاتون بھارتیہ جنتا پارٹی کی مہیلا مورچا ونگ کی جموں کشمیر کی نائب صدر  رومیسا رفیق ہیں۔ رومیسا نے جموں کشمیر میں دفعہ 370 اور خصوصی حیثیت کے خاتمے کا پہلا برس مکمل ہونے پر یہ قدم اٹھایا اور سخت ترین بندشوں و امتناعی احکامات کے بیچ لال چوک میں ترنگا لہرایا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا