ہندوستانی تھیئٹر کی مشہور شخصیت ابراہیم القاضی کا انتقال,مودی کا اظہار رنج وغم

0
0

نئی دہلی،  (یو این آئي) ہندوستانی تھیئٹر کی شہرہ آفاق شخصیت ابراہیم القاضی طویل علالت کے بعد منگل کی سہ پہر کو یہاں کے پرائیویٹ اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے وہ 95 سال کے تھے اور برسوں سے الزائمر کے مرض میں مبتلا تھے۔
ان کے پسماندگان میں ایک بیٹا فیصل القاضی اور بیٹی امل الآنا ہیں۔

مسٹر ابراہیم القاضی کی بیٹی اور نیشنل اسکول آف ڈرامہ کی صدر رہنے والی امل نے یو این آئی کو بتایا کہ ان کے والد کی وفات سہ پہر تقریبا پونے تین بجے ہوئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا