مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے

0
0

پونے ، 5 اگست ( یواین آئی ) مہاراشٹرا کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ پاٹل نیلنگیکر کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا۔
وہ 88 برس کے تھے۔
مسٹر نیلنگیکر 1985–1986 میں کچھ وقت کے لئے مہاراشٹر کے وزیر اعلی رہے تھے ۔ ان کی لاتور کے ایک طاقتور لیڈر کے طور پر پہچان تھی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا