راہل نے شاہ کی جلد صحتیابی کی دعا کی

0
0

نئی دہلی، 02 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کی ہے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’ مسٹر امت شاہ کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں  غور طلب ہے کہ مسٹر شاہ کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں اور ڈاکٹروں کی صلاح پر انھیں گروگرام (گڑگاؤں) کے میدانتا اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا