اترپردیش میں کورونا کے پیش نظر جاری ایڈوائزری کے خلاف ورزی کرنے والے 30,14,856 لوگوں کے چالان کاٹے گئے

0
0

لکھنؤ، 02 اگست (یواین آئی) اترپردیش میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کے پیش نظر ڈائرکٹر جنرل آف پولس ایچ سی اوستھی کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے عمل میں پولس نے آج تک پوری ریاست میں 30 لاکھ چودہ ہزار 856 گاڑی ڈرائیوروں کا چالان کرنے کے ساتھ ہی 56 کروڑ سترہ لاکھ روپے سے زیادہ جرمانے وصول کئے گئے۔

ریاست کے انسپکٹر جنرل پولس (قانون وانصرام) جیوتی نارائن نے اتوار شام یہاں یہ جانکاری دی۔
انہوں نے بتایا کہ ایڈوائزری کی خلاف ورزی کرنے والے مجموعی طورسے 30,14,856 لوگوں کا چالان کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا