کورونا سے نمٹنے کے لیے ٹرمپ کی کوشش سے دو۔تہائی امریکی غیر مطمئن

0
0

واشنگٹن، 02 اگست (ژنہوا) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکی صددر ڈونالڈ ٹرمپ کی کوششوں سے ملک کی دو۔
تہائی آبادی غیر مطئن ہے۔

محض 34 فیصد امریکی شہری اس کی روک تھام کے لیے مسٹر ٹرمپ کی کوششوں سے مطمئن ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا