سری نگر میں سی آر پی ایف ہلکار نے خود کو ہی گولی مار کر زخمی کردیا

0
0

سری نگر، 17 جولائی (یو این آئی) سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعے کی صبح سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سے وابستہ ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس بندوق سے اپنے آپ کو نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعے کی صبح سی آر پی ایف کی 61 ویں بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار نے اپنی ہی سروس بندوق سے اپنے آپ کو نشانہ بنا کر گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

انہوں نے زخمی اہلکار کی شناخت کانسٹیبل پروین منڈا کے بطور کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا