دنیا میں بھر میں کوروناوائرس سے 5.89 لاکھ ہلاکتیں ، 1.37 کروڑ متاثرین

0
0

جنیوا / بیجنگ / نئی دہلی،17جولائی (یواین آئی) جان لیوا اور انتہائی مہلک عالمی وبا کورناوائرس (کووڈ-19) سے ہلاکتوں اور اس کی ز د میں آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس وبا سے دنیا بھر میں 5.89 لاکھ سے زیادہ اموات اور 1.37 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں تاحال امریکہ دنیا میں پہلے ، برازیل دوسرے اور ہندوستان تیسرے نمبر پر ہے۔
دوسری طرف اس وبا کی وجہ سے ہلاک شدگان کے معاملہ امریکہ پہلے برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پر ہے ، جبکہ اموات کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستان آٹھویں مقام پر ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا