راجوری میں درخت سے گر کر ایک شخص کی موت

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍ضلع راجوری میں اس وقت ایک شخص کی درخت سے گر کر موت واقع ہو گئی جب وہ درخت سے ٹہنیاں کاٹ رہا تھا ۔وہیں اسی سالہ یہ شخص ضلع راجوری کی تحصیل درہال کے گائو ں ٹوپہ کا رہنے والا تھا جس کی شناخت محمد دین ولد فضل دین کے طور پر ہوئی ہے ۔واضح رہے مذکورہ شخص درخت سے ٹہنیاں کاٹ رہا تھا کہ اچانک درخت سے گر ا اور موقع پر موت واقع ہو گئی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا