کجریوال نے بیساكھی پر لوگوں کو مبارکباد دی

0
0

نئی دہلی،13 اپریل (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بیساكھی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے سبھی کی زندگی میں سکھ خوشحالی کی دعا کی ہے۔
مسٹر کجریوال نے کہا’’ملک کے باشندوں کو بیساکھی کےموقع پرمبارکباد۔کورونا وائرس اورلاک ڈاؤن کے سبب ہو سکتا ہے اس سال فصل کی کٹائی کچھ دن تاخیرسے شروع، لیکن ہو گی ضروراورسبھی کی زندگی میں سکھ اورخوشحالی لائے گی‘‘۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا