پاکستان میں کورونا وائرس سے 54 افراد کی موت، 3864 متاثر

0
0

اسلام آباد،7 اپریل (یواین آئی) پاکستان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں اور منگل کو اس وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3864 ہو گئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 54 ۔
دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی اطلاع ہے۔
پاکستان کا صوبہ پنجاب كووڈ -19 سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا