کورونا سے لڑنے کےلئے دہلی حکومت نے تین اسپتالوں کو کورونا اسپتال بنایا

0
0

نئی دہلی،7اپریل(یواین آئی)دہلی حکومت نے لوک نائک جےپرکاش نارائن اسپتال،جی بی پنت اور راجیو گاندھی سپر اسپیشلٹی اسپتال کو کورونا وائرس کے علاج کےلئے خصوصی اسپتال ہونے کی نشاندہی کرکے کسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے پانچ نقائط کا منصوبہ تیار کیاہے۔

وزیراعلی اروند کیجریوال نے منگل کو میڈیا سے بات چیت میں یہ اطلاع دی ہے۔
مسٹر کیجریوال نے اپنچ نقائط پر مبنی منصوبے کا انکشاف کرتےہوئے بتایا کہ منصوبہ ماہرین سے تفصیلی غوروخوض کرنے کے بعد بنایا گیاہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا