کشمیر میں لاک ڈائون کا 16 واں دن، مساجد کے منبر و محراب لگاتار دوسرے جمعے کو بھی خاموش

0
0

سری نگر، 3 اپریل (یو این آئی) کورونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے وادی کشمیر میں جمعہ کو مسلسل 16 ویں دن بھی مکمل لاک ڈائون اور غیر اعلانیہ کرفیو نافذ رہا۔
شہر سری نگر سے لے کر ضلع و تحصیل صدر مقامات تک ہر سو سناٹا اور بے قراری کا ماحول طاری ہے۔
تاہم سری نگر کے خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والی وادی کی پہلی وائرس متاثرہ خاتون کی مکمل صحتیابی اور ہسپتال سے رخصتی کی خبر ملنے کے بعد اہلیان وادی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے راحت کا سانس لیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا