سفری تاریخ چھپانا ایک بہت بڑا گناہ ہے: جموں وکشمیر پولیس سربراہ

0
0

جموں، 3 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے خطرے کے چلتے سفری تاریخ چھپانا ایک بہت بڑا گناہ ہے اور اس کو ظاہر کرنا ایک نیک کام ہے۔
انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر اپنی سفری تاریخ ظاہر کرنے والوں کے خلاف کوئی مقدمے درج نہیں ہوں گے۔

دلباغ سنگھ نے ملکی یا غیر ملکی سفر سے واپس لوٹنے والوں سے ایک بار پھر اپنی سفری تاریخ ظاہر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘سفری تاریخ ظاہر نہ کرنا بہت بڑا گناہ ہے اور اس کو ظاہر کرنا ایک نیک کام ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا