کورونا سے دنیا میں 53179 کی موت، 1017693 متاثرین

0
0

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی 3 اپریل (یو این آئی) دنیا کے بیشتر ممالک میں وبا بن کر قہر برپا نے والے کورونا وائرس (کووڈ 19) کے تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 53179 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، اور 1017693 لوگ اس متاثرہ ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں اب تک اس وبا سے 2012072 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں۔
یہ اعداد و شمار امریکہ کے جانک ہاپنکس یونیورسٹی کے مطابق ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا