ساجد طفیل
بھدرواہ جہاں ملک بھر میں کروناویرس کے پھلاو کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھایے جارہیے ہیں ۔ونہیں پر آج پرائم منسٹر کی جنتا کرفیو کی کال پر آج ضلع ڈوڈہ کے ساتھ ساتھ بھدرواہ میں بھی تمام کاروباری زندگی معطل رہی اور تقریباً سبھی افراد خانہ نظر بند ہی رہے جہاں تک بھدرواہ کا سوال ہے تو پورے بھلا سے ہی بند جاری تھا اور تنھلا تک اس کا عسر دیکھنے کو ملا ونہیں دوسری طرف آج معراج نبی ؐ کی رات بھی ہے مگر انجمن اسلامیہ بھدرواہ نے عوام سے گزارش کی کہ وہ اس عظیم رات کے تمام عبادات اپنے گھروں میں ہی کریں اس بار کروناوایرس کے چلتے انجمن اسلامیہ بھدرواہ نے یہ فیصلہ لیا کل سیرت کمیٹی ڈوڈہ نے بھی مسلمانوں سے اپیل کی تھی کہ وہ شب معراج کی تقریبات مسجدوں میں ادا نہیں کریں گے بلکہ تمام لوگ اپنے اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں ان دونوں فیصلوں کی ضعلع انتظامیہ اور تحصیل بھدرواہ انتظامیہ نے سراہنا کی ہے ۔