ہندوارہ محکمہ ہیڈی کرافٹس کی جانب سے جانکاری کیمپ منعقد

0
0

تقریب میں200نوجوان خواتین کی شرکت175میںکارڑ تقسیم
کے این ایس
سرینگر؍؍ہندوارہ میں محکمہ ہارٹی کلچر کی جانب سے ایک روزہ جانکاری کیمپ منعقد ہوا ۔اس دوران کیمپ میںکیمپ میں200نواجوان خواتین نے شرکت کی ہے جس میں 175لڑکیوں کومحکمہ کی جانب سے رجسٹریشن کارڑ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس دوران کیمپ میں ماہرین نے موجود لوگوں کو جانکاری فراہم کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق محکمہ ہیڈ کرافٹس کی جانب سے شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں ایک جانکاری کیمپ منعقد کیا گیا ہے ۔اس دوران کیمپ میں 200سے زائد خواتین نے شرکت کی ہے جس میں175نواجوان لڑکیوں کو موقعے پر ہی رجسٹریشن کارڑ فراہم کئے گئے ہیں۔پروگرام میں موجود ماہرین نے شرکاء کو مرکزی اور ریاستی اسکیموںکے بارے میں جانکاری فراہم کی ہے ۔اس دوران ڈاکٹرمدثراسسٹنٹ ڈائر ایکٹرہینڈ کرافسٹس،نے کہا کہ اس طرح کے کیمپوں کو منعقد کرنے کا مقصد عوام تھ جانکاری پہنچانی ہے۔کیمپ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا