پی ڈی پی کی جانب سے وسطی کشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعد

0
0

متعدد ورکران اور سینئر لیڈران کی اجلاس میں شرکت
کے این ایس
سرینگر؍؍جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی ) کے وسطی کشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس پارٹی ہیڈ کواٹر پر منعد ہوا ،جس کی صدارت پارٹی سیکرٹری عبد الحمید کوشین نے کی۔میٹنگ میں ضلع بڈگام ،سرینگر،گاندر بل کے تمامزون صدور کے علاوہ کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی۔جن میںنذیر احمد خان عبد الغنی نسیم ، حاجی پرویز احمد،ڈاکٹر علی محمد ،عارف لائیگرو،عبد القیوم بٹ،بشیر احمد بیگ،محمد یوسف بٹ،توصیف احمد شاہ ،غلام نبی بٹ،منظور احمد متو،محمد عمر ،منظور احمد ڈاار،یوسف عبد اللہ،اعجاز احمد قریشی،بشیر احمد بٹ،،عبد السلام بٹ،محمد شفی میر ،شکیل احمد راتھر،محمد اقبال شاہ،حسام الدین مسعودی قابل ذکر ہیں۔اس دوران 15دنوں کی میٹنگو کے اختتام پر تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے اور پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط اور متحرک کرنے کا عہد کیا گیا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا