راشٹریہ بال سواستیہ کاریاکرم کی طرف سے

0
0

زین اْدین میمورل اکیڈمی میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

نمائندہ لازوال

کشتواڑ ؍؍کشتواڑ کے پلماڑ علاقہ میں بلاک میڈیکل آفیسر کشتواڑ کی زیر نگرانی میں ڈاکٹر نذیر حسین شیخ نے پلماڑ کے سوزنہ گائوں کے زین اْدین میمورل ایکڈمی میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد ہوا۔ اس کیمپ میں ایکڈمی میں تعلیم حاصل کر رہے طلبہ کو چیکب کے ساتھ ساتھ مفت دوائی بھی تقسیم کی۔ اس دوران ڈاکٹر نذیر حسین شیخ نے نیشنل ہلتھ مشن کے تحت بھی جانکاری دی کی کشتواڑ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں تمام علاج مفت میں کیا جاتا ہے اور چھوٹے بچوں کو بیماریوں سے دور رہنے کی بھی جانکاری دی۔ پلماڑ سوزنہ کے لوگوں نے ڈاکٹر نذیر حسین شیخ کا شکریا کیا کہ انہوں نے علاقہ میں آکر غریب لوگوں کا مفت علاج کروایا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا