سینر کانگریس لیڈر کشتواڑ راج کمار بڈیال نے دی شیوراتری پر مْبارک باد

0
0

لازوال ڈیسک

کشتواڑ ؍؍پورے ملک کے ساتھ ساتھ آج ضلع کشتواڑ میں بھی شیوراتری کا تہوار بڑے زور و شور سے منایا گیا۔ اس دن پر کشتواڑ کے سینر لیڈر راج کمار بڈیال نے کشتواڑ کے لوگوں کے ساتھ ساتھ پورے ملک کے لوگوں کو شیوراتری کے تہوار پر مْبارک باد پیش کی۔ اس موقعہ پر راج کمار بڈیال نے کہا کہ شیوراتری کا تہوار پورے دیش میں بھائی چارہ کو اور مظبوط کرنے کے لیے دعا کی۔ اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ شیو راتری کے تہوار پر کشتواڑ کے دونوں طبقہ کے لوگوں نے آپس میں مْبارک باد پیش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا