ملازموں کی دیرینہ مانگوں کو حل کرنے پر دیا زور
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ ٹریڈ یونین لیڈر سعادت ڈولوال نے گورنر انتظامیہ سے زوردار مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پی ایچ آئی ڈیلی ویجرز کی ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے انہوں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تمام ڈیلی ویجرون کے جائز مطالبات کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا انہوں نے کہا کہ اس وقت بڑھتی ہوئی مہنگائی میں جہاں دو وقت کی روٹی حاصل کرنا مشکل ہے تو دوسری طرف کم تنخواہ میں ان ملازموں کا گزر بسر کرنا انتہائی مشکل ہے انہوں نے کہاں کی ٹیبل ٹاک کی بنیاد پر ان کے تمام جائز مطالبات کو حل کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے اس دوران مرکزی قیادت سے اپ?ل کرتے ہوئے مرکزی سرکار ایک سے کہاں کی جامعہ پالیسی بنائے جائے اور ایک اس طرح کا روڈ میپ تیار کرے جس سے ان ملازموں کے جائز مطالبات کو حل کیا جاسکے انہوں نے تمام ڈیلی ویجرو سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسائل وہ مطالبات کو انتظامیہ کے سامنے پیش کریں دورانے اظہار خیال ٹریڈ یونین لیڈر سعادت ڈولوال نے کہا کہ جمہوری ملک کے اندر ملازموں کو کسانوں کو مزدوروں کو تاجروں کو عام شہریوں کو قانون کے دائرے میں اپنی آواز بلند کرنے کا پورا پورا حق ہے کانون اور ملک کی وفاداری کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیبل ٹاک کو ایک بہترین راستہ قرار دیا ؛ سعادت ڈولوال نے کہاں کی ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مرکز کی بنیاد پر جموں و کشمیر کے اندر بھی ملازموں کو فوائد فراہم کریں جس سے ملازموں کی امیدیں اور جائز ضروریات حاصل ہوسکی ٹریڈ یونین لیڈر نے کہا کہ گورنر انتظامیہ ایک کمیٹی کی تشکیل نو دے کر ملازموں کے جائز مطالبات کو سننے کے لیے ترتیب دیں تاکہ جمہوری انداز میں اپنی بات کو حکام بالا کے سامنے رکھنے میں آسانی ہو سکے انہوں نے کہا کہ اس وقت سکولوں کی فیس و دیگر اخراجات کو پر کرنا انتہائی مشکل ہے اس لیے ملازم جبکہ کو مرکز کی بنیاد پر مزید فوائد دینے کی ضرورت ہے انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کی یقینا مرکزی سرکار تمام مطالبات کو زیر غور لاتے ہوئے ملازم طبقہ کی فلاح و بہبود کے لئے قدم اٹھائے گی۔