مختلف وفود سے ملاقی، تحصیل کمپلیکس کا رکھا سنگِ بنیاد عوام نے دورہ ناکامی سے تعبیر کیا
لازوال ڈیسک
مینڈھر؍؍مرکزی وزیر مملیکت فگن سنگھ کیولستہ نے آج سب ڈویڑن مینڈھر کی منکوٹ تحصیل کا دورہ کیا جہاں صبح دس بجے تحصیل کمپلیکس منکوٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔اس موقعہ پر ان کہ ہمراہ منیجنگ ڈائریکٹر کشمیر محمد اعجاز اسد، ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادو، ایس ایس پی پونچھ رامیش کمار انگرال ایس ڈی ایم مینڈھر ڈاکٹر ساحل جنیڈال اے ای ای محکمہ تعمیرات عامہ سرفراز چوہدری،تحصیلدار مینڈھر و منکوٹ کہ علاؤہ بی ڈی سی چیرمین آمان اللہ اور بی ڈی سی چیرمین طاہرہ جبینِ بھی موجود تھے سنگے بنیاد رکھنے کہ بعد گرلز میڈل سکول منکوٹ میں ایک عوامی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں بولتے ہوئے فگن سنگھ کویلستہ نے کہا کہ دفعہ 370 ہٹنے کہ بعد ریاست میں امن کی بحالی ہوء ہے وزیر موصوف نے اس موقعہ پر بولتے ہوے کہا کہ کء نوکری نہ ملنے کی وجہ دوسری طرف جا رہے تھے جن کو اب نوکری دی جاے گء تاکہ وہ کسی اور راستہ پر نا جاے انہوں نے یقین دیلاتے ہوے کہا کہ جموں کشمیر کہ لوگوں کی زمین اور نوکریوں کا پورا خیال رکھا جاے گا وہاں وزیر موصوف نے کہا سرحدی علاقہ میں مزید اور بینکرز تعمیر کیے جاے گے اور مزید بولتے ہوے کہا کہ اس سرحدی علاقہ کہ نوجوانوں کی الگ سے بھرتی کی جائے گئی وہاں اس موقعہ پر مختلف محکموں نے اپنے مہنتی ملازمین ،غریب عام لوگوں،سکولی تعلبہ،معزور آفراد کو وزیر موصوف کہ ہاتھوں چیک،سرٹیفکیٹ،کمبل وغیرہ تقسیم کیے۔ وزیر موصوف کہ اس دورہ کو عام لوگوں نے ناکام قرار دیتے ہوے کہا کہ پہلی بار ہوا ہے جہاں کوئی وزیر اے اور عام لوگوں کی نہ سنے بلکہ صرف انتظامیہ کی بات سنے شفیق چوہدری نے کہا انتظامیہ نے وزیر موصوف اور عوام کہ درمیان ایسی دوری پیدا کی تاکہ یہاں کی عام اپنی مشکلات کا اظہار وزیر موصوف کہ سامنے نہ کرے پاے انتظامیہ اسی طرز کام کرتی رہے اور عوام مشکلات کا سامنا کرتی رہے مرکزی وزیر کہ اس دورہ کو مہز ایک خامہ پوری قرار دیا۔