ہارون رشید کو دہلی میں قومی ایوارڈ اعزاز سے نوازا گیا

0
0

لازوال ڈیسک

آگرہ،//تاج نگری کے سابق کرکیٹر ، کرکٹ کوچ اُور دویانگ کرکٹ کنٹرول بورڈ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ہارون رشید نئی دہلی کے مہاراشٹرسدن میں قومی ایوارڈسے نوازا گیاہے، ہارون روشید کو یہ ایوارڈ معذور افراد کو کرکٹ کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر پہنچانے کے لئے فراہم کیا گیا ہے، ہارون رشید کو یہ ایوارڈ امولک رتن کوہلی گورنر میزورم ، جی کشن ریڈی مرکزی وزیر مملک برائے داخلہ ، پرتاپ چند رسارنگی مرکزی وزیر مملکت ایم ایس ایم ای منوہر جالا مرکزی وزیر مملکت صفائی کرماچاری کمیشن ، داداڈاکٹر دیانیشور مولے کی موجودگی میں شری لنکا سے آئے شری بھنتے کے ہاتھوں سے دیا گیا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا