ونودشرما
نوشہرہ؍؍منگل کے روز نوشہرہ سب ڈویژن ، کلاسیہ کی پنچایت میں ، بی ڈی سی بلاک چیئرمین نوشہرہ کی نگرانی میں جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی مفتی محمد سعید مرحوم کی چوتھی برسی پرانہیں شاندارخراجِ عقیدت پیش کیاگیا۔مرحوم کویاد کرتے ہوئے کہا کہ مفتی محمد سعید وہ ایک مقبول رہنما تھے جو سب کو ساتھ لے کر چلتے تھے ۔اس موقع پر ، سنیل چوہدری سرپنچ پنچایت بھونی اے ، سرپنچ پنچایت لنگر سکھدیو سنگھ ، سرپنچ اشوک کمار پنچایت کالاسیہ وغیرہ موجود تھے۔