نہرو یوا کندرا کی جانب سے فتح پور میں کروائے گئے میچ

0
0

غازی کلب نے والی بال میچ میں ساتھرہ کلب کو ہراکر جیت درج کی
ریاض ملک

منڈی؍؍حکومت ہند کی جانب سے نہرو یواکندرا کے تحت منڈی فتح پور ہائیر سیکنڈری سکول میں مختلف قسم کے میچ کرواے گئے-جن میں والی بال کبڈی چھلانگ اور دوڑ وغیرہ کا بھی اہتمام کیا گیا- دو دن چلنے والے اس میچ میں مختلف گاوں سے ٹیموں نے حصہ لیااور کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوے ساتھرہ کی ٹیموں نے کبڈی اور والی بال میچوں کے فائینل میں جیت درج کی اس موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد سرفراز احمد یوتھ صدر کی قیادت منعقد ہوا جس میں کھیلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی – جبکہ مقامی لوگوں کے علاوہ یوتھ کے دیگر کارکنان بھی شرکت کی اس موقع پر غازی یوتھ کلب نے والی بال میں فتح حاصل کی جبکہ کبڈی میچ میں ساتھرہ نے فتح پوری کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں جیت فتح کی۔ پروگرام کے آخر میں جیت حاصل کرنے والی ٹیموں ا انعامات سے نوازا گیادو دن چلنے والے اس میچ میں مختلف گاوں سے ٹیموں نے حصہ لیااور کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوے ساتھرہ کی ٹیموں نے کبڈی اور والی بال میچوں کے فائینل میں جیت درج کی۔اس موقع پر مہمان خصوصی سماجی کارکن اور نائیب سر پنچ سجاد حسین اور ماسٹر شبیر احمد بطور خاص شریک ہوے۔ان کے علاوہ علاقع کے کئی معززین نے بھی شرکت کی – اور جیت نے والی ٹیموں کو مبارک باد دیتے ہوے تمام نوجوانوں کو کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زوردیا- تاکہ یہاں منڈی کے ان دیہی علاقو کی ٹیموں کو بھی ضلع سطح اور ریاستی سطح پر کھیلنے کا موقع نصیب ہوسکے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا