اننت ناگ قصبے میں مارکیٹ چیکنگ

0
0

70قصوروار دکادنداروں سے24150روپے کا جرمانہ وصول
لازوال ڈیسک
اننت ناگ؍؍اننت ناگ قصبے میںترقیاتی کمشنر اننت ناگ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں مارکیٹ چیکنگ عمل میں لائی گئی۔جس دوران دکانداروں 70قصوروارتاجروں سے فوڈ سفیٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کی پاداش میں 24150روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔اس دوران تاجروں سے موقعہ پر ہی 50کلوگرام پالیتھین لفافوں کے علاوہ 15گھریلو گیس سیلنڈر بھی ضبط کئے گئے۔ سکار ڈ میں اے ڈی سی اننت ناگ کے علاوہ اے ڈی فوڈ،ایگزیکٹیو آفیسر ایم سی اننت ناگ،چیف اینمل ہسبنڈری آفیسر ،تحصیلدار لیگل میٹرالوجی کے آفیسران ،فوڈ سفیٹی محکمہ اورانفورسنمنٹ کے آفیسران بھی شامل تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا