سرینگر میونسپل کارپوریشن کے اہتمام سے بیک ٹووارڈ پروگرام کا آغاز

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍شہریوںکی شکایات ومسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے اور ان کے حل کی خاطر سرینگر میونسپل کارپوریشن نے بیک ٹو ولیج کے طرز پر بیک ٹو وارڈ پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔جس میں مختلف محکموں کے آفیسرا ن شہریوں کی شکایات درج کرکے ان کے ازالے کے لئے اقدامات کریں گے ۔پروگرام کا آغاز صبح دس بجے ایس کے آئی سی سی میںہوگا جس میں میئر جنید عظیم متو ،صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان اورترقیاتی کمشنر سرینگر شاہد اقبال چودھری کی شرکت متوقع ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا