عازمین حج کے انتخاب کے لئے آن لائین کیمپوٹرائزڈ قرعہ اندازی

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍ایگزیکٹیو آفیسر حج کمیٹی کے مطابق خواہشمند عازمین حج کے انتخاب کے لئے 9جنوری کوصبح 11بجے آن لائین کیمپوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہوگی ۔قرعہ اندازی کے بعد منتخب عازمین کی فہرست اگلے دن پرنٹ میڈیا میں دستیاب ہوگی جب کہ متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کے دفاتر میں بھی اس فہرست کو دستیاب رکھا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا