ثانیہ مرزا کے شوہر کے لئے آئی بری خبر،

0
0

ہندوستانی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کےلئےنیا سال بری خبر لے کرآیا ہے۔ ایک طرف ثانیہ مرزا جہاں ماں بننےکے بعد ٹینس کورٹ پردوبارہ اترنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں، وہیں دوسری طرف اب ان کے شوہراورپاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کا بین الاقوامی کیریئربھی ختم ہوتا نظرآرہا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کےہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹرمصباح الحق نے مستقبل کی اسکیموں کا خاکہ تیارکرتے ہوئےاس بات کےاشارے دیئے ہیں کہ سینئر بلے بازمحمد حفیظ اور شعیب ملک اب دوبارہ پاکستان کےلئےکھیلتے ہوئے نہیں نظرآئیں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا