لائن اف کنٹرول پر بی ایس ایف اور فوج چوکس

0
0

پاکستان کی کسی بھی کارروائی کا جواب دینے کیلئے بی ایس ایف اور تیار :ڈی آئی جی بی ایس ایف
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍لائن آف کنٹرول پر کسی بھی کارروائی کا بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہے کی بات کرتے ڈی آئی جی بی ایس ایف آ ئی ڈی سنگھ نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی آڑ میں پاکستان تربیت یافتہ ملی ٹنیوں کو اس پار دھکیلنے کیلئے تیاری کی حالت میں ہے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ سرحدوں پر فائرنگ کی آڑ میں دراندازی کی کوششوں کو پوری طرح ناکام بنانے کیلئے آری اور بی ایس ایف گو لیو ں کی بو چھاڑ کر رہی ہے اور اْس پار سے ہو رہی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے سرحدوں پر فوج تیاری کی حالت میں ہے اور کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرکے ملی ٹنیوں کو اس پار دھکیل نے کوشش کر رہا ہے تاہم ان کی ا س کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر فوج چوکس ہے اور کسی بھی کارروائی کا جواب دینے کیلئے بی ایس ایف تیاری کی حالت میں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا نی افو اج بار بار ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، لیکن بھا رتی فو ج بھی اس کو معقول جو اب دے رہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا