سی اے اے کے خلاف احتجاج

0
0

کانگریس کی خواتین کی شاخ کی صدر سمیت 50خواتین حراست میں
نئی دہلی؍؍شہریت ترمیمی بل قانون (سی اے اے )کے خلاف وزیرداخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ کے پاس مظاہرہ کررہی کانگریس کی خواتین شاخ کی صدر اور سابق صدر پرنب مکھرجی کی بیٹی شرمشٹھا مکھرجی اور تقریبا 50خواتین کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔محترمہ مکھرجی خاتون کارکنوں کے ساتھ وزیرداخلہ کی رہائش گاہ کے پاس سی اے اے کے خلاف تختیاں لے کر احتجاج کررہی تھیں ۔انھوں نے کہاکہ پرامن مظاہرہ کرنا جمہوری نظام کا حصہ ہے ۔خواتین کانگریس صدر اور انے حامیوں کو مندر مارگ تھانہ میں رکھاگیاہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا