آئی ڈی ایف نے راکٹ داغنے پر غزہ میں فضائی حملہ کیا

0
0

تل ابیب؍؍اسرائیل فضائیہ (آئی ڈی ایف)نے غزہ پٹی کی جانب سے راکٹ داغے جانے کے بعد اس پر فضائی حملہ کیا۔ آئی ڈی ایف نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔ اس سے پہلے جمعرات دیر رات غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ سے حملہ کیاگیاتھا۔یہ دن میں دوسری بارتھا جب راکٹ سے حإلہ کیاگیا،اس سے پہلے صبح بھی اسرائیل پر راکٹ سے حملہ ہواتھا جس کے بعد آئی ڈی ایف نے حماس ے خلاف ہوائی حملہ کیا۔ آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کرکے کہا،‘‘راکٹ کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے آج صبح حماس پر ہوائی حملہ کیا۔یہ حملہ زمینی بنیادی ڈھانچے اور ایک فوجی کیمپس میں کیاگیا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا