عصمت دری کے معاملات پر نظر رکھنے کے لیے کمیٹی تشکیل

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍سپریم کورٹ نے عصمت دری کے معاملات پر نظر رکھنے اور تیزی سے مقدمہ نمٹانے کے لیے دورکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے انتظامی سطح پر فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں عصمت دری کے ہر معاملہ پر نظر رکھنے اور جلد ازجلد اسے نمٹانے کے لیے پیر کے روز دوججوں کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ۔جسٹس بوبڈے نے کہا اس کمیٹی میں جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ ہونگے ،جو نچلی عدالتوں اور ہائی کورٹوں میں معاملہ کو تیزی سے نمٹانے کے لیے قدم اٹھائیں گے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا