رمیو فورس کی جانب سے چھترال میں ایک طبی کیمپ کا اہتمام

0
0

ناظم علی خان

مینڈھر؍؍مینڈھر میں فو ج کی رمیو فورس کی جانب سے چھترال (مینڈھر )میں ایک طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں فو ج اور سیول ڈاکٹرو ں سے مر یضو ں کا چیک اپ کیا اور پھر فو ج کی جانب سے لو گو ں کو مفت میںا دیا ت بھی تقسیم کی گئی ۔ اس موقعہ پر بھا ری تعداد میں مقامی لو گو ںاپنے طبی معائنہ کروایا اور فو ج کی جانب سے مفت ادیات بھی حاصل کی ، اس موقعہ پر بو لتے ہوئے لو گو ں نے بھا رتی فو ج کی رمیو فورس کا شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے طبی کیمپ کا اہتمام کیا اور لو گو ں کو مفت مین ادیات بھی تقسیم کی ۔ ان کا کہنا ہے کہ رو میو فورس ہمیشہ سر حدی علاقو ں میں طبی کیمپو ں کا اہتمام کر تی رہتی ہے جس کی وجہ سے غریب عوام کا اس کا فائدہ ملتا ہے اور انہیں مفت میں چیک اپ کے ساتھ ساتھ ادیات بھی دی جاتی ہیں۔ اس موقعہ پر مقامی یونٹ کے افسر ان نے بو لتے ہوئے کہا کہ فو ج کا ہمیشہ مقصد ہے کہ غریب عوام کی مدد کر ئے اور اج اسی کڑی کیلئے زریعے ہم نے طبی کیمپ کا اہتمام کیا ہے تاکہ جو لو گ اسپتال میں جا کر اپنا چیک اپ نہیں کروا سکتے ہیں ، ان کاہم چیک اپ کر یں اور مفت میں ادیات بھی دے گئے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم سیو ل اور فو ج کے ما ہر ڈاکٹرو ں کو کیمپ میں لایا ہے جو لو گو ں کا چیک اپ کر رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ائندہ بھی فوج ایسے طبی کیمپو ں کا اہتما م کر تی رہے گئی اور اپ لو گو ں سے گز رش ہے کہ زیا دہ سے زہا دہ لو گو ں کو کیمپ میں لا ئیں کر یں اور زیا دہ لو گ اس سے اسفادہ ہو سکیں،۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا