27فیصد فیصد ریزرویشن اور دیگر مطالبات کا ازالہ کیا جائے

0
0

آل جموں و کشمیر بیکورڈ کلاسز تنظیمات کی جانب سے آٹھویں ترنگا ریلی جموں سے شروع ہو کر اودھمپور پہنچی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں و کشمیر بیکورڈ کلاسز طبقات آبادی کی جانب سے اپنے حقوق لینے کیلئے پْر امن جموں سے ترنگا ریلی جاری نکالی گئی جو کئی علاقہ جات سے گزرتی ہوئی ادھمپور پہنچی ۔واضح رہے یہ ریلی نگروٹہ، خانپور ،جگٹی پنج گرائیں ،سکِتر ،ڈنسال، جندرہ ،منوال ،مناور علاقوں سے گزری جہاں او بی سی طبقات نے اپنے مسائل کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ۔
اس موقع پر ریلی میں شرکاء نے کہاکہ جموں و کشمیر بیکورڈ کلاسزطبقات آبادی کیلئے صرف اور صرف آج تک اعلانات ہوتے آئے ہیں کہ انہیں ریزرویشن دی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ بیکورڈ طبقات کو ریزرویشن دی جانی چاہئے اور ان کے بقیہ مطالبات کا فوری ازالہ کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ یہ ریلی اپنے مسائل اور مطالبات کو لیکر ریاسی تک جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا