ہندستان نے 1500 میٹر میں جیتے چار تمغے

0
0

کھٹمنڈو،   (یو این آئی) ہندستان نے یہاں چل رہے 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں مردوں اور خواتین کی 1500 میٹر ریس میں منگل کو کل چار تمغے جیت لئے جن میں مردوں کا طلائی تمغہ بھی شامل ہے ۔ہندستانی مردوں نے 1500 میٹر میں سونے اور چاندی کا تمغہ جیتا جبکہ خواتین نے چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتا۔اجے کمار سارو نے تین منٹ 54.18 سیکنڈ کا وقت لے کر سونا جیتا۔اجیت کمار نے تین منٹ 57.18 سیکنڈ میں سلور جیتا۔نیپال کو کانسی ملا۔خواتین کے زمرے میں چندا (4: 3451) نے سلور اور چترا پلاکیز (43546) نے کانسی جیتا۔ سری لنکا کو سنہری ملا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا