ہندستان نے مالدیپ کو 5-0 سے شکست دی

0
0

کھٹمنڈو، 04 دسمبر (یو این آئی) گزشتہ چمپئن ہندستانی خاتون فٹ بال ٹیم نے 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں اپنی مہم کا شاندار آغاز کرتے ہوئے مالدیپ کو منگل کو 5-0 سے ہرا دیا۔پوکھرا اسٹیڈیم میں ہندستانی ٹیم کی شاندار جیت میں بالا دیوی نے 25 ویں اور 33 ویں منٹ میں دو گول داغے جبکہ ڈاگمئي گریس ، منیشا اور جبمني ٹنڈو نے ایک ایک گول کیا۔دن کے ایک اور میچ میں میزبان نیپال نے سری لنکا کو 1-0 سے شکست دی۔ ہندستان کا اگلا مقابلہ جمعرات کو سری لنکا سے ہوگا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا