سی بی آئی کی عرضی پر راجیوکمار کو سپریم کورٹ کا نوٹس

0
0

یو این آئی
نئی دہلی //سپریم کورٹ نے کولکاتہ کے سابق پولیس کمشنر راجیوکمار کو ملی پیشگی ضمانت کے خلاف سی بی آئی کی عرضی پر ان سے جمعہ کوجواب طلب کیا۔چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے کولکاتہ ہائی کورٹ سے ملی پیشگی ضمانت کو چیلنج کرنے والی سی بی آئی کی عرضی پر مسٹر کمار کو نوٹس جاری کیا۔دریں اثنا عدالت نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ سے کہاکہ انھیں عدالت کو یہ اطمینان دلانا ہوگا کہ جانچ ایجنسی کمار کو حراست میں لیکر کیوں پوچھ گچھ کرناچاہتی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا