اننت ناگ میں آتش زدگی کی وارادات تین دکانیں جل کر خاکستر

0
0

شاہ ہلال
اننت ناگ//اننت ناگ میں دوران شب آگ کی ایک پر اسرار واردات میں ریڈی میٖڈ شوروم سمیت3دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ،جس کے سبب دکانوں میں موجود لاکھوں روپیہ کی اشیاء جل کر راکھ ہوگئی۔ڈانگر پورہ بازار میں اتوار اور سوموار کی درمیانی شب کو ریڈی میڈٖ گارمنٹس دکان سے اچانک آگ ظاہر ہوئی ،جس نے آناََ فاناََ کہیں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا۔اگر چہ محکمہ فائرسروس عملہ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا تاہم اس بیچ نامی دکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئیں اور ان میں موجود لاکھوں روپیوں کا مال واسباب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا