ناردن آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

آرمی کمانڈر نادرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے آج یہاں راج بھون جموں میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو سے ملاقا ت کی۔
لیفٹیننٹ جنرل سنگھ نے لیفٹیننٹ گورنر کو سرحد اور ایل او سی پر کلہم سلامتی کی صورتحال کے علاوہ فوج کی طرف سے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔
لیفٹیننٹ گورنر اور آرمی کمانڈر نے جموں وکشمیر میں کلہم سلامتی ماحول سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا