بھالکی میں با ل عیسوع یاترا

0
0

یو این این

بیدر///محمدیوسف رحیم بیدری/بھالکی تعلقہ مستقر پر بال عیسوع یاتر ا کے موقع پر یاران ِ ادب اور بھالکی کے مسلم سماج کی جانب سے یاترا میں شریک عیسائی بھائیوں میںپانی کی تقسیم عمل میں آئی۔ شیخ علیم الدین ، شیخ عظیم الدین، شیخ ارشد، شیخ اویس ، محمد محبوب،شیخ احمد ، غلام یزدانی ، محمدفیض ، پرویز بھائی ، مسٹر شنکر ، اور کلپا وغیرہ نے تمام عیسائیوں بھائیوں میں پانی کی بوتلیں تقسیم کیں۔عیسائی طبقہ کے پادری اور معززین نے بھالکی کے مسلم سماج کی اس خدمت کو احسان کی نظروں سے دیکھااور ان کاشکریہ اداکیا۔ اس بات کی اطلاع جناب محمد عظیم الدین صدر یاران ادب بھالکی نے دی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا