گیند بازوں کی بہترین کارکردگی سے جیت حاصل ہوئی: روہت

0
0
ناگپور، 11 نومبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کو تیسرے اور آخری ٹوئنٹی -20 میچ میں 30 رن سے شکست دے کر سیریز پر قبضہ کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے گیند بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ہی ٹیم کو فتح ملی ہے۔

ہندوستان کی جانب سےتیز گیند باز چاهر نے محض سات رن دے کر چھ وکٹ لئے جس کی مدد سے ہندوستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2۔
1 سے جیت لی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا