جی او سی 26اِنفنٹری ڈویژن کی لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍میجر جنرل شرد کپور جی او سی 26اِنفنٹری ڈویژن نے آج راج بھون جموں میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں اپنی ذمہ داریوں کے تحت آنے والے علاقے میں سیکورٹی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔میٹنگ کے دوران لیفٹیننٹ گورنر اور جی او سی نے بین الاقوامی سرحداور لائن آف کنٹرول سے دراندازی کے واقعات پر روکتھام کے لئے کئے جارہے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ اس دوران علاقے میں مجموعی سیکورٹی صورتحال کو بھی زیر بحث لایا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا