میئر جے ایم سی نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ ملاقات کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا نے آج راج بھون جموں میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو کے ساتھ ملاقات کی جس دوران میئر نے لیفٹیننٹ گورنر کو جے ایم سی کی طرف سے عوامی خدمات کے لئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔اس موقعہ پر سالڈ ویسٹ منیجمنٹ ، جے ایم سی کے احیائے نو ، سٹریٹ لائیٹس کو نصب کرنے ، ویٹرنری سیکشن کو مستحکم کرنے اور بلڈنگ پرمشن کے عمل میں آسانی لانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے عوامی جگہوں پر ماحولیات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے علاوہ عوام کے لئے باقاعدگی کے ساتھ بنیادی سہولیات کی دستیابی کے خاطر اقدامات کرنے پر بھی زو ر دیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا