جموں میں اسمبلی سیکرٹریٹ کھلا

0
0

سپیکر نے بلا خلل کام کاج کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا
لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍قانون ساز اسمبلی کے سپیکر نرمل سنگھ نے آج کئی افسروں کے ہمراہ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبوں کا معائینہ کر کے جموں میں اسمبلی سیکرٹریٹ کھلنے اور اس کے بلا خلل کام کاج کو یقینی بنانے کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔سپیکر نے ہر شعبے کے سربراہ کے ساتھ بات چیت کر کے اِن شعبوں کی کارکردگی کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ سپیکر موصوف نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکرٹری کو اسمبلی ملازمین کے تمام مسائل حل کریں تاکہ وہ بغیر کسی مشکل کے اپنے فرائض انجام دے سکیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا