سابقہ ریاست کے سروس قوانین جموں وکشمیر یوٹی پر لاگو ہوں گے

0
0

لازوال ڈیسک

سری نگر؍؍لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو نے آئینِ ہند کی دفعہ 309 کے تحت ہدایات دی ہیں کہ جموں وکشمیر کے آئین کے سیکشن 124 کے تحت جار ی کئے گئے تمام نوٹیفکیشن، قوانین اور حکمنامے مزید احکامات یا مستقبل کی ترامیم تک آئینِ ہند کے تحت جاری کئے گئے تصور کئے جائیں گے۔اِس سلسلے میں جی اے ڈی کی طرف سے ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا